Abdul Basit Faheem
54 Followers
ڈاکٹر عبد الباسط فھیم تعلیم - تفسیر اور قرآنی علوم میں ...
Followers 54
Following 0
Tracks 259
Location : Saudi Arabia, Madinah
Bio : ڈاکٹر عبد الباسط فھیم تعلیم - تفسیر اور قرآنی علوم میں پی ایچ ڈی، جامعہ اسلامیہ مدینہ۔ - اسلامی اور عربی علوم میں ماسٹرز، وفاق المدارس الدینیہ پاکستان۔ - تفسیر اور قرآنی علوم میں ماسٹرز، جامعہ اسلامیہ مدینہ۔ دینی خدمات - مسجد نبوی میں تدریس (علی صاحبہ الصلاۃ والسلام)۔ - جامعہ اسلامیہ مدینہ، ھیئۃ امر بالمعروف و نھی عن المنکر اور دیگر سعودی حکومتی اداروں کی طرف سے منعقد کیے ہوئے دروس، ورکشاپ اور علمی دورے۔ - ماسٹرز کے تھیسیس کو قرآنی علوم میں تمیز کا ایوارڈ، "ابن القیم کے نزدیک تفسیر کے اصول"۔ - شیخ ابن باز رحمہ اللہ کی کتاب "عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق" کا اردو ترجمہ۔ - مسجد نبوی میں جمعے کے خطبے کا براہِ راست ترجمہ۔ _About the Shaikh_ *Dr. Abdul Basit Faheem*   *Education:* - PhD in Tafseer and Quranic sciences, Islamic university Madinah. - Masters in Islamic and Arabic sciences, The association of religious schools Pakistan. - Masters in Tafseer and Quranic sciences, Islamic university Madinah. *Acheivements:* - Taught in the Masjid of the Prophet صلى الله عليه و سلم. - Numerous lectures, workshops and educational events organised by the Islamic university Madinah, The commission for promotion of virtue and prevention of vice and other authorities in the Kingdom of Saudi Arabia. - Awarded for his distinguished Masters thesis in the field of Quranic sciences, "Ibnul Qayyim's Principles of Tafsir". - Translation of the book "Important lessons for the general public" by Shaikh Ibn Baz رحمه الله. - Live translation of the Jumah khutbah in Masjid an Nabawi.
السلام علیکم
ہمیں اپنی ویب سائٹ پر کچھ مواد اپلوڈ کرنے کیلئے مناسب معاوضہ پر کچھ مزید مخلص سلفی دینی دوستوں کی ضرورت ہے،رابطہ کرنے سے پہلے آپ کے پاس کچھ چیزوں کا ہونا ضروری ہے
1- انٹرنیٹ اور وٹس ایپ نمبر
2- کمپیوٹر + بیسک پروگرامز چلانے کی معلومات
3- کم ازکم روزانہ 3 گھنٹے فراغت
4- اردو (اور رومن اردو) لکھنے پڑھنے کی صلاحیت
برائے مہربانی میسج کو ٹھیک سے پڑھ اور سمجھ کر وٹس ایپ پر رابطہ کیلئے یہاں کلک کیجئے
Next up
loading....