jadid manahij ki haqiqat urdu book



صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی Ú©ÛŒ نئی مطبوعہ 

"جدید مناہج کی حقیقت"


یہ کتاب سعودی عرب Ú©ÛŒ کبار علماء بورڈ Ú©Û’ ممبر اور دائمی فتویٰ کمیٹی Ú©Û’ رکن ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان سے منہج Ú©Û’ موضوع پر کیے گئے سوالات اور ان Ú©Û’ جوابات پر مشتمل ہے،  فضیلۃ الشیخ جمال بن فریحان Ù†Û’ ان سوالات وجوابات Ú©Ùˆ تعلیق وتخریج Ú©Û’ ساتھ ترتیب دیا ہے اور صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی Ú©Û’ فاضل داعی شیخ عنایت اللہ سنابلی مدنی Ù†Û’ اس Ú©Û’ ترجمے Ú©ÛŒ سعادت حاصل Ú©ÛŒ ہے۔ صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی Ù†Û’ سے اعلیٰ طباعت معیار پر شائع کیا ہے۔


صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی آفس سے اہل علم یہ نسخہ حاصل کرسکتے ہیں۔


Published on 20 Jun 2019 / in Aqeedah

Comments

Please login to comment
Next up
loading....