qurbani in makkah - where to pay damm in makkah, fidya for hajj hadee in hajj and Umrah ! hajj 2020
in makkah hajj umrah hadee fidya adahi coupon damm qurbani how to purchase - From where and how to buy the Hajj and Umrah sacrifice in Mecca, Makkah me hajj & Umrah par Qurbani ka janwar kaisey aor kahan se khareden
مکہ مکرمہ میں حج وعمرہ پر قربانی کا جانور کیسے اور کہاں سے خریدیں؟
حج کے دنوں میں حجاج کرام قربان گاہ کیسے جائیں؟
صرف مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کیلئے قربان گاہ کی تعداد کتنی ہے ؟
قربان گاہ جانے کیلئے ٹیسکی کا کرایہ کتنا لگے گا ؟
قربان گاہ کی فیس کتنی ہوگی ؟
قصائی کو ذبح کرنے کیلئے کتنے پیسے دینے ہیں ؟
جانور کی قیمت کیا ہوگی اور ذبح کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
قربانی کے گوشت کو تقسیم کیسے کریں گے ؟
مکہ مکرمہ میں فقراء و مستحق لوگوں کو کیسے تلاش کریں ؟
وہ کونسے چار طریقے ہیں جو قربانی کیلئے حجاج کرام مکہ مکرمہ میں اختیار کرتے ہیں اور ان میں سے سب سے بہتر اور مشکل طریقہ کونسا ہے ؟
ان سب سوالوں کے جواب اس ویڈیو میں دیے گئے ہیں اگر آپ کا حج وعمرہ کا پروگرام ہے یا کوئی آپ کے گلی محلے سے حج وعمرہ پر آنے والا ہے تو ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں
Please login to comment